۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں جمعہ کے دن پسندیدہ ترین عبادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

ما مِنْ شیئ عْبَدُ اللهُ بِهِ يَوْمَ الجُمُعَةِ أحَبُّ إلَيَّ مِنَ الصَّلاةِ عَلَی مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

محمد و آل محمد (ع) پر درود و صلوات سے بڑھ کر کوئی بھی عبادت میرے نزدیک پسندیدہ تر نہیں ہے۔

وسائل الشيعہ، جلد ۷، صفحہ ۳۸۸۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .